December 9, 2025 By Abdul Rauf ایس آئی گلوبل کے سی ای او جناب نعمان سعید نے کہا، آئی ٹی کمپنیوں کو بیرون ملک حصص حاصل کرنے، مارکیٹنگ، اور دفاتر قائم کرنے کی اجازت ملی، جس سے برآمدات میں اضافہ اور عالمی مارکیٹ تک رسائی کی توقع ہے۔ Previous Service Next Service